فلسطین ملک

  • فلسطین کے ملک کے قیام کے لیے عملی اقدام کا وقت آ پہنچا ہے

    فلسطین کے ملک کے قیام کے لیے عملی اقدام کا وقت آ پہنچا ہے

    الجزائر کے وزیر خارجہ احمد العطاف نے کہا ہے کہ اب فلسطین کے آزاد ملک کے قیام کے لیے عملی قدم اٹھانے کا وقت آ گیا ہے۔ العطاف نے نیویارک میں "دو ریاستی حل" کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس میں زور دیا کہ عالمی سطح پر دو ریاستی حل پر اتفاق ہی فلسطین اور اسرائیل کے تنازع کا حتمی حل ہے۔