فلسطینی خواتین

  • اسرائیلی جیل دامون میں فلسطینی خواتین بیماری میں مبتلا

    اسرائیلی جیل دامون میں فلسطینی خواتین بیماری میں مبتلا

    فلسطینی قیدیوں کے کلب نے اسرائیلی جیل دامون میں فلسطینی خواتین قیدیوں کی بگڑتی ہوئی صحت کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم از کم 10 خواتین قیدی گَجِلی کے مرض میں مبتلا ہوچکی ہیں، جبکہ جیل کے نامناسب انسانی و طبی حالات سے بیماری مزید پھیلنے کا خدشہ ہے۔