غزہ جنگ
-
غزہ میں نسل کشی پر پردہ ڈالنے پر مغربی میڈیا کو معافی مانگنی چاہیے:حماس
مرکز اطلاعاتِ فلسطین کے مطابق باسم نعیم نے بتایا کہ صہیونی قابض فوج نے بالآخر غزہ کی وزارتِ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کو تسلیم کر لیا ہے، جن کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک تقریباً 70 ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
نصف سے زیادہ صہیونی غزہ جنگ میں حکومت کو ہار کا ذمہ دار سمجھتے ہیں
اسرائیل میں حالیہ جنگِ غزہ کے حوالے سے کی گئی ایک تازہ نظرسنجی سے ظاہر ہوا ہے کہ اسرائیلی عوام کا اکثریتی حصہ اپنی حکومت کو ہار کا ذمہ دار سمجھتا ہے، جبکہ صرف چند ہی اسے فتح کے مستحق قرار دیتے ہیں۔
-
غزہ جنگ میں 10 ہزار سے زائد صہیونی فوجی ہلاک و زخمی:اسرائیلی میڈیا
صہیونی اخبار ہاآرتص نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ پر جاری جنگ کے دوران اب تک 10 ہزار سے زیادہ اسرائیلی فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔
-
ایران کے ۹۵۰ میزائل اسرائیل پر لگے ہیں: صیہونی ادارے کا دعویٰ
ایک اسرائیلی سیکیورٹی ادارے نے ایک تازہ رپورٹ میں غزہ کی جنگ کے آغاز سے اب تک ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیل جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ صرف ایران کی جانب سے داغے گئے ۹۵۰ میزائل اسرائیل کے مختلف علاقوں میں گرے ہیں۔
-
اسپین کا عالمی برادری سے غزہ جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
اسپین کے وزیر اعظم پدرو سانچز نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر غزہ میں جاری خونریزی کو روکنے کے لیے اقدامات کرے۔ یہ درخواست انہوں نے اقوام متحدہ کی ۸۰ویں سالگرہ کی تقریب کے دوران کی۔