عمانی وزیر خارجہ

  • ہم فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں امن کے حل کے حامی ہیں:عمان

    ہم فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں امن کے حل کے حامی ہیں:عمان

    عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے خطے کی صورتحال کے حوالے سے مسقط کی پالیسی واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمان آبنائے ہرمز میں بحری جہاز رانی کے تحفظ، یمن میں سیاسی حل اور فلسطینی عوام کے جائز حقوق کی حمایت کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

  • آبنائے ہرمز کے بارے میں ایران اور عمان کی مشترکہ پریس ریلیز

    آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛

    آبنائے ہرمز کے بارے میں ایران اور عمان کی مشترکہ پریس ریلیز

    ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے کل منگل (25 اگست 2026ع‍) کو ایک مرحلہ وار فریم ورک پر بحث کی جس میں آبنائے ہرمز کے ذریعے ایک مشترکہ عارضی بحری راہداری کا قیام اور آبنائے سے بارودی سرنگیں صاف کرنے کے لئے مشترکہ منصوبے پر عملدرآمد کا معاہدہ شامل ہے۔ فریقین نے فیصلہ کیا کہ دو طرفہ تکنیکی مذاکرات جاری رہیں گے تاکہ مستقل بحری راہداری، آبنائے کے مستقبل کے انتظام، اور معلومات کے تبادلے، ٹریفک کی نگرانی، اور بحری و سیکورٹی خدمات کی فراہمی کے لئے ایک نظام پر اتفاق کیا جا سکے۔