پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں صاحبان علم و ادب اور دانشوروں کی شرکت سے علامہ اقبال لاہوری کے سلسلے میں تقریب منعقد کی گئی۔