عرب حکمرانوں کی بے حسی
-
امت مسلمہ کب جاگے گی!!
فلسطینی مندوب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بچوں کی تکالیف بیان کرتے ہوئے رو پڑے + ویڈیو
اقوام متحدہ کے لیے فلسطین کے سفیر سلامتی کونسل میں بچوں کی تکالیف بیان کرتے ہوئے ضبط کھو بیٹھے اور رو پڑے۔
-
غزہ، قطر اور امریکہ!؛
تاریخ کا سادہ سا سوال: تم نے غزہ کے لئے کیا کیا؟ -3 + تصاویر
اسلام کا نام آتا ہے تو مسلم اور عرب حکمران فوری طور پر سیکولر بن جاتے ہیں اور اسلام پسندی کو تنگ نظری سے تشبیہ دیتے ہیں، بحرین کی بات آتی ہے تو تمام سیکولر عرب حکمران سنی بن جاتے ہیں، غزہ کی بات آتی ہے کہ غزہ میں عوام کا قتل عام ہو رہا ہے، بچوں اور خواتین کو مارا جا رہا ہے، غاصب یہودی-صہیونی امریکہ اور یورپ کی مدد سے غزہ کے عوام کو جبری طور پر نقل مکانی پر مجبور کر رہے ہيں، تو کہیں گے وہ تو ایران کا مسئلہ ہے اسرائیل کے ساتھ، اور یہودی ایرانیوں سے بہتر ہیں!! جانتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے مگر مغرب اور صہیونیوں کو کسی صورت میں بھی ناراض نہیں کر سکتے ہیں اور جو وہ کہتے ہیں، یہ دہراتے ہیں۔ شرم و غیرت کی بات آتی ہے تو وہ اپنی بقاء کا رونا رونے لگتے ہیں، اس سوال کو اہمیت دیئے بغیر کہ کس چیز کی بقاء کس قیمت پر؟ کچھ قبائل کی حکمرانی کی بقاء امت مسلمہ، مقامات مقدسہ، اور امت کے دین و ایمان اور سیاسی اور دینی مفادات اور مسلمانوں کے تحفظات کی قیمت پر؟ غزہ کے بچوں اور خواتین کے قتل کی قیمت پر؟ ۔۔۔
-
تصویری خبر | ہفتے کا طنز؛ الجولانی ٹرمپ کے ساتھ ڈائننگ ٹیبل پر!
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ایک لبنانی صارف نے X نیٹ ورک میں الجولانی-ٹرمپ کے مصافحے کی تصویر شائع کرکے لکھا: اس نادان شخص الجولانی نے ہزاروں خودکش حملہ آوروں کو موت کے منہ میں بھیج دیا کہ جاکر پیغمبر (صلی اللہ علیہ و آلہ) کے ساتھ دن کا کھانا کھائیں لیکن خود ٹرمپ کے پاس کھانا کھانے چلا گیا!
-
پاکستان: عرب حکومت کا قاتل ٹرمپ کو شاہانہ پروٹوکول دینا امت مسلمہ سے غداری ہے، علامہ مقصود ڈومکی
پوری دنیا کے باشعور مسلمانوں کی نظر میں ٹرمپ نہ صرف شریکِ جرم ہیں بلکہ ہزاروں فلسطینیوں کے قتل عام میں براہ راست ملوث رہے ہیں
-
خاکہ | عرب فنکار رائد القطنانی کی نئی کاوش اور نیا پیغام
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | اے بہرو گونگو! گو کہ بہرے نہیں ہو لیکن چونکہ تم نے کانوں میں روئی ٹھونس لی ہے، بہر حال اب کچھ نہیں سن رہے ہو تو ہم تم سے تمہاری زبان میں بات کرتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ "غزہ مر رہا ہے!"