ظہور پرنور

  • اسلامی انقلاب؛ مہدوی تہذیب کی تمہید

    عشرہ فجر 2026ع‍؛

    اسلامی انقلاب؛ مہدوی تہذیب کی تمہید

    مجلس خبرگان کے صدارتی بورڈ کے رکن آیت اللہ کعبی نے کہا: اسلامی انقلاب، حالیہ دور میں تعلیماتِ اہل بیتؑ کی تعلیمات کی بنیاد پر سنت محمدیہؐ کی باز تخلیق ہے اور 'عالمی مہدوی تہذیب' کے لئے راہ ہموار کر رہا ہے۔

  • اسلامی انقلاب کا ظہور سے اتصال؛ بشارتیں

    بشارت ظہور؛

    اسلامی انقلاب کا ظہور سے اتصال؛ بشارتیں

    امام خمینی (رضوان اللہ علیہ) کی رحلت کے بعد، امام سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے متعدد تقریروں میں وضاحت کی ہے کہ 'ایک نیا دور شروع ہو چکا ہے: روح اللہ کا دور'، جس کی شناخت 'حق کا بُرُوز و ظہور' اور 'ظلم کی شکست' ا ہے، ساری دنیا اس سے متاثر ہے۔ آپ نوجوانوں سے مخاطب ہوکر فرماتے ہیں: 'آپ ایران کا عروج، اور طاغوتوں کی شکست، اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے۔ اسرائیل کا زوال دیکھ لیں گے۔"