صہیونی وزیر جنگ
-
صہیونی وزیر نے ترکی کو اسرائیلی سلامتی کے خطرہ قرار دیا
صہیونی حکومت کے وزیرِ جنگ یسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کے ابوالظہور فوجی ہوائی اڈے پر حالیہ حملہ ترکیہ کی مبینہ سرگرمیوں سے متعلق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا تھا۔
-
صہیونی وزیر نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں رہائشی عمارتیں گرانے کا مطالبہ کر دیا
صہیونی حکومت کے دہشتگرد وزیر خزانہ بتسلائیل اسموتریچ نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے (ضاحیہ) میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنانے اور مسمار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نیتن یاہو ٹرمپ کا ایک فرمانبردار کتا ہے: لائبرمین
آویگدور لیبرمن، اسرائیل بیتینو پارٹی کے سربراہ، نے ریحمان یونیورسٹی میں اپنی تقریر میں بنجمن نتن یاہو کی کابینہ کی کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے، اسرائیلی ریاست کی سیاسی اور بین الاقوامی صورت حال کو ایک بڑی تباہی کے دہانے پر قرار دیا۔
-
صہیونی فوجی قیادت میں شدید اختلافات، وزیرِ جنگ اور آرمی چیف آمنے سامنے
اسرائیلی فوج اور سیاسی قیادت کے درمیان اختلافات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
نتن یاہو اور صہیونی وزیرِ جنگ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے
ایک صہیونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو اور وزیرِ جنگ اسرائیل کاتس کے درمیان سوشل میڈیا پر کاتس کی حالیہ پوسٹوں کے بعد شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔