صہیونی وزیراعظم
-
فلائی دبئی پرواز کا اسرائیل کا ’فالس فلیگ‘ منصوبہ؟ ایران کو بدنام کرنے کی مبینہ کوشش
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو مبینہ طور پر ایسے فالس فلیگ واقعات کے ذریعے ایران پر دہشت گردی کا الزام عائد کرنے اور اس کے خلاف فوجی کارروائی کا جواز پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
نیتن یاہو کا خفیہ طور پر پہنچے ابوظہبی؛ محمد بن زاید سے غیرعلانیہ ملاقات
صہیونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے بغیر پیشگی اعلان کے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کا دورہ کیا اور اماراتی صدر محمد بن زاید آل نہیان سے غیرعلانیہ ملاقات کی۔
-
نیتن یاہو نے امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ میں دھکیلا،عراقچی کا سنسنی خیز انکشاف
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے مبینہ کردار پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے امریکی حکومت کو دھوکا دے کر ایران کے خلاف جنگ میں شامل کیا۔
-
لبنان میں جنگ بندی برقرار نہیں رہ سکتی:صہیونی وزیر
صہیونی کے وزیر نے کہا ہے کہ لبنان میں موجودہ جنگ بندی کا معاہدہ مزید جاری نہیں رہ سکتا اور انہوں نے دوبارہ فوجی کارروائیاں شروع کرنے کی حمایت کی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
نیتن یاہو ٹرمپ اور اسرائیلی آباکاروں کو وہم ہے، ایہود باراک
چونکہ صہیونی ریاست کی ہڈیاں ایرانی حملوں میں ٹوٹ چکی ہیں، چنانچہ وہ ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں۔ اگر نیتن یاہو جنگ میں شکست نہ کھا چکا ہوتا تو آج یہی ایہود باراک اس کو تہنیتی پیغامات دیتا نظر آتا۔
-
صہیو-امریکی دہشت گردی؛
نیتن یاہو ٹرمپ سے ملاقات کے درپے / صہیونی فوج میں خودکشیاں بڑھ گئیں
طفل کُش صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو اگلے دو ہفتوں میں ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے لئے دورہ واشنگٹن کے درپے ہے۔