صہیونی ذرائع
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران کے میزائلوں نے اردن میں امریکی افواج کے ہوٹل کو نشانہ بنایا، اسرائیلی میڈیا + تصویر
اسرائیلی میڈیا نے ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپوں کے نئے دور کا حوالہ دیتے ہوئے، اردن کے مقامی ذرائع کے حوالے سے، بتایا کہ ایرانی میزائلوں نے اس ملک کے ایک ہوٹل کو نشانہ بنایا جہاں متعدد امریکی فوجی افسران قیام پذیر تھے۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
تشویش زدہ اسرائیل؛ ایرانی میزائلوں کی ماہانہ پیداوار، 500 سے زیادہ + تصاویر
گوکہ اسرائیلی حکام نے 12 روزہ جنگ کے بعد "ایران کی میزائل انڈسٹری تباہ" کرنے کا دعویٰ کیا تھا، لیکن اب عبرانی ذرائع ابلاغ نے نئی رپورٹیں شائع کرکے ایران میں میزائل کی پیداوار میں تیزرفتاری کا اعتراف کیا ہے؛ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ تہران نہ صرف مبینہ حملوں کو پیچھے چھوڑ گیا ہے بلکہ ہر ماہ سینکڑوں مختلف النوع نئے میزائل تیار کر رہا گیا ہے۔
-
تکفیریت اور صہیونیت کا گٹھ جوڑ؛
سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کی تہوار کی تقریب میں فائرنگ؛ 16 ہلاک
صہیونی اور صہیونیت نواز مغربی ذرائع نے شواہد اور ثبوتوں کے بغیر، واقعے کے فورا بعد، محور مقاومت کو اس واقعے کا ملزم ٹہرانے کی کوشش کی جبکہ غیر رسمی ذرائع کا کہنا ہے کہ دو حملہ آوروں میں سے ایک سلفی عقائد کا حامل ہے اور دنیا جانتی ہے کہ سلفیوں کا رابطہ صہیونیوں کے ساتھ، محور مقاومت کے مقابلے میں، صہیونیوں کے ساتھ بہت زیادہ دوستانہ ہے، تاہم تفتیش ابھی باقی ہے چنانچہ قضیے کی گہرائیوں کے بارے میں کچھ کہنا ہنوز قبل از وقت ہے۔