صہیونی دہشت گردی
-
صہیونی وزیر: امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمت اسرائیل کے لیے نقصان میں ہے
اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل اسموتریچ نے امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والی مفاہمت پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے لیے ایک نقصان دہ معاہدہ قرار دیا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں صہیونی فوج کے لئے سارے راستے بند، 2000 کی پسپائی دہرایی جا رہی ہے
صہیونی میڈیا اور فوجی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں موجودہ صورتحال اسرائیل کے لیے ایک پیچیدہ تعطل (اسٹریٹجک بحران) کی شکل اختیار کر چکی ہے اور 2000 میں لبنان سے انخلاء جیسی صورتحال دوبارہ پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
-
یہودی ریاست اور ریاستی دہشت گردی؛
اسرائیل سیاسی خودمختاری کھو رہا ہے / فلسطینی اسیروں کے لئے موت کی سزا کی حمایت کرتے ہیں، کنیسٹ رکن + اہم نکتہ
صہیونی ریاست کی پارلیمان (کنیسٹ) کی رکن نے کہا کہ اسرائیل کا "امریکی محمیہ" بننے کی وجہ سے یہ ریاست کی سیاسی خودمختاری کا کچھ حصہ کھو چکی ہے // یہ حقیقت ہے کہ اسرائیل کئی جہتوں سے امریکہ پر مسلط ہے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ اسرائیل عالم اسلام کے قلب میں امریکہ کا پراکسی یا فوجی اڈہ ہے۔
-
صہیونی دہشت گردوں کی گرفتاری؛
لبنان میں اسرائیلی دہشت گردی کا نیٹ ورک پکڑا گیا
لبنان کی عمومی سلامتی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ لبنان میں اسرائیل سے وابستہ دہشت گردی کا ایک نیٹ ورک پکڑا گیا جو اس ملک میں بم دھماکوں کا منصوبہ بنا رہا تھا اور مقاومت سے منسلک سنی کارکنوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنا رہا تھا۔ اس نیٹ ورک کے تمام عناصر حراست میں لئے گئے۔
-
صہیونی کسی کے دوست نہیں بنتے؛
چارلی کرک، قتل سے پہلے اسرائیل سے منحرف ہو گیا تھا
تازہ انکشافات سے معلوم ہوتا ہے کہ چارلی کرک بعض یہودی مالی حامیوں کے دباؤ اور دھمکیوں سے بہت پریشان تھا اور اس نے کہا تھا کہ وہ اسرائیل کے لئے اپنی حمایت ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ نئے انکشافات سے یہ واقعہ بھی سامنے آیا ہے کہ یہودی عطیہ دہندگان چارلی کرک کی مالی مدد کر رہے تھے اور اب اپنی فنڈنگ بند کرنا چاہتے تھے!