صہیونی جارحیت
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
قوم کے فرزند ٹریگر پر انگلی رکھ کر دشمن کے دل پر فائر کرنے کے لئے تیار ہیں، میجر جنرل عبداللٰہی
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے اپنے پیغام میں بہادر ایرانی قوم سے مخاطب ہو کر کہا: ہماری جنگی صلاحیت، مسلح افواج کے معظم کمانڈر انچیف کے فرمان کے تحت، بہت بہتر ہوئی ہے اور قوم کے فرزند مسلح افواج میں "ٹریگر پر انگلی رکھ کر"، دشمن کے دل پر فائر کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
لبنانی مقاومت؛
امریکی حمایت میں، جنوبی لبنان میں اسرائیلی جرائم کا سلسلہ جاری ہے
اس طفل کُش ریاست نے جنوبی لبنان میں اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک تین سالہ بچی کو ماں سمیت، شہید کر دیا۔
-
صہیونی جارحیت بدستور جاری ہے؛
"گرین رفح" منصوبہ شروع کر دیا گیا؛ غزہ کی تقسیم کا دل فریب عنوان
اسرائیلی فوج بلڈوزروں اور سیمنٹ کے ساتھ مشرقی رفح میں داخل ہو گئی ہے تاکہ اس منصوبے پر عملدرآمد کرے جسے وہ "گرین سٹی" کا نام دیتی ہے۔ ایک ایسا منصوبہ جو، وسیع انجینئرنگ آپریشنز کے فریم ورک کے اندر، ملبہ ہٹانے سے لے کر سرنگوں میں سیمنٹ انجیکشن تک، غزہ کے نقشے کی تبدیل کا پیش خیمہ ہے۔
-
12 روزہ دفاع مقدس؛
ایران نے 12 روزہ جنگ میں اسرائیل کو سزا دی، اسکاٹ رٹر
امریکی میرین کور کے سابق افسر اور عراق میں اقوام متحدہ کے سابق ہتھیار انسپکٹر نے ایک انٹرویو میں واضح کیا کہ ایران نے 12 روزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو سزا دی ہے۔