اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں نو فلائی زون صرف دہشت گردوں کے فائدے میں ہے۔
پاکستانی وزیراعظم 'محمد نواز شریف' اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 'حسن روحانی' سے ملاقات کریں گے.