شعیہ علماء کونسل اور زہرہ اکیڈمی پاکستان نے بہاولپور کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ ۵۰۰ خاندانوں کو خوراک اور دیگر ضروری اشیاء فراہم کیں۔