سی سی ٹی وی چینل

  • امریکی اڈوں اور فوجی سازو سامان کی تباہی وائٹ ہاؤس کی عزت پر ضرب

    امریکہ کی تزویراتی شکست؛

    امریکی اڈوں اور فوجی سازو سامان کی تباہی وائٹ ہاؤس کی عزت پر ضرب

    حالیہ لڑائی سرد جنگ کے بعد سے امریکی فوج کے بھاری، جدید اور مہنگے سازوسامان اور ہتھیاروں کو پہنچنے والا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ بھاری نقصان ہے؛ امریکی کانگریس سے وابستہ اداروں کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے امریکی فوج کے کم از کم کے 81 سے زائد ہوائی جہازوں کو تباہ کیا ہے یا نقصان پہنچایا ہے اور پینٹاگون کی شدید پردہ پوشی اور کانگریس کے نمائندوں کو امریکی اڈوں میں داخلے سے روکنا اس مقصد کے لئے ہے کہ اگر ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہو جائیں تو وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون کی عزت و وقار کو شدید نقصان پہنچے گا۔