سہند 2025 مشقیں

  • ایران میں سہند 2025؛ نیٹو اور مغرب کو زوردار جواب + تصاویر

    ایران میں سہند 2025؛ نیٹو اور مغرب کو زوردار جواب + تصاویر

    سیکورٹی اور دہشت گردی کے خلاف، شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی شرکت سے، 'سہند 2025 سیکورٹی مشق' ایران کی میزبانی اور شہر تبریز میں، منعقد ہوئی جو ایک عام مشق نہیں ہے۔ یہ واقعہ علاقائی اور عالمی رائے عامہ کے لئے ایک کثیر الجہتی اور زوردار پیغام ہے اور ایران نے اس اقدام کے ذریعے واضح کیا کہ وہ نہ صرف فوجی میدان میں، بلکہ میڈیا اور جیو پولیٹیکل میدانوں میں بھی پہلا مقام رکھتا ہے۔

  • سہند 2025 مشقیں؛ علاقائی سلامتی میں ایران کی پوزیشن

    شنگھائی تعاون تنظیم کی سرگرمیاں؛

    سہند 2025 مشقیں؛ علاقائی سلامتی میں ایران کی پوزیشن

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن کے طور پر ایران میں، سہند 2025 مشقوں کے انعقاد، کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: یہ مشقیں علاقائی سلامتی کے معاملات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پوزیشن کو عیاں کرتی ہیں۔