سورہ فصلت

  • حصۂ سوئم | دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جاؤ، قدرت مطلق اللہ ہے

    تدبر فی القرآن؛

    حصۂ سوئم | دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جاؤ، قدرت مطلق اللہ ہے

    خدائے متعال سورۂ فصلت (یا سورہ حم سجدہ) میں صابر مؤمنوں سے ارشاد فرماتا ہے کہ وہ اس کے سوا کسی بھی طاقت سے نہ گھبرائیں اور انہیں یہ بشارت دی جاتی ہے کہ "أَلَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا" ۔ یہ آیات بتاتی ہیں کہ دشمن کے سامنے ڈٹے رہنے کا راز اللہ کی مطلق قدرت پر بھروسہ کرنا ہے۔

  • حصۂ دوئم | دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جاؤ، قدرت مطلق اللہ ہے

    تدبر فی القرآن؛

    حصۂ دوئم | دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جاؤ، قدرت مطلق اللہ ہے

    خدائے متعال سورۂ فصلت (یا سورہ حم سجدہ) میں صابر مؤمنوں سے ارشاد فرماتا ہے کہ وہ اس کے سوا کسی بھی طاقت سے نہ گھبرائیں اور انہیں یہ بشارت دی جاتی ہے کہ "أَلَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا"۔ یہ آیات بتاتی ہیں کہ دشمن کے سامنے ڈٹے رہنے کا راز اللہ کی مطلق قدرت پر بھروسہ کرنا ہے۔

  • حصۂ اول | دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جاؤ، قدرت مطلق اللہ ہے

    تدبر فی القرآن؛

    حصۂ اول | دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جاؤ، قدرت مطلق اللہ ہے

    خدائے متعال سورۂ فصلت (یا سورہ حم سجدہ) میں صابر مؤمنوں سے ارشاد فرماتا ہے کہ وہ اس کے سوا کسی بھی طاقت سے نہ گھبرائیں اور انہیں یہ بشارت دی جاتی ہے کہ "أَلَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا" ۔ یہ آیات بتاتی ہیں کہ دشمن کے سامنے ڈٹے رہنے کا راز اللہ کی مطلق قدرت پر بھروسہ کرنا ہے۔

  • حکمتِ تصدیق؛

    تدبر فی القرآن؛

    حکمتِ تصدیق؛

    معاملہ محض صدق (سچ) اور کذب (جھوٹ) نہیں ہے! وہ واضح اور مسلّمہ اعداد و شمار کو بھی جھٹلا دیتے ہیں، ہر "صحیح کام پر حساسیت" پیدا کی جاتی ہے، حق کو پہچانتے ہیں پھر بھی قبول نہیں کرتے، بلکہ اس کا انکار کرتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں۔ یہ محض جھوٹ نہیں ہے، یہ جَحْد (ضد پر مبنی انکار) اور تکذیب (جھٹلانا) ہے۔