حکومت ہندوستان نے، ایک ایمیگریشن افسر کو زدوکوب کرنے کے جرم میں تین غاصب صہیونی ریاست کے سفارتکاروں کو ملک سے نکال باہر کیا ہے۔