سعد الفقیہ

  • دوسری قسط |  انصار اللہ نے بن سلمان کا چہرہ خاک میں رگڑ لیا ہے!، سعد الفقیہ + ویڈیو

    سعودیہ میں انقلاب کی دعوت

    دوسری قسط |  انصار اللہ نے بن سلمان کا چہرہ خاک میں رگڑ لیا ہے!، سعد الفقیہ + ویڈیو

    'پارسین' (Parsin) نامی ٹیلی گرام چینل نے ممتاز سیاسی ماہر اور سعودی اپوزیشن رہنما، سعد الفقیہ کی ایک ویڈیو نشر کی ہے، جنہوں نے آل سعود سے مخاطب ہوکر کہا ہے: ""یورپ اور امریکہ تمہارے ساتھ ہیں، یمن میں درجنوں ملیشیا گروپ تمہارے ساتھ ہیں، اور تم نے ڈیڑھ 1/5 ٹریلین (1500 ارب) ڈالر ہتھیاروں پر خرچ کر دیئے ہیں؛ لیکن نتیجہ کیا نکلا؟ انصار اللہ کے اراکین پیشقدمی کر رہے ہیں؛ ہر طرف سے تم پر میزائل داغ رہے ہیں، تمہارے ہوائی اڈوں کو بند کر رہے ہیں اور تمہاری تیل کی برآمدات میں خلل ڈال رہے ہیں!

  • پہلی قسط | انصار اللہ نے بن سلمان کا چہرہ خاک میں رگڑ لیا ہے!، سعد الفقیہ + ویڈیو

    سعودیہ میں انقلاب کی دعوت

    پہلی قسط | انصار اللہ نے بن سلمان کا چہرہ خاک میں رگڑ لیا ہے!، سعد الفقیہ + ویڈیو