سرایا الاسلام

  • سرایا السلام کی تحلیل کے اعلان پر ابہام، سیاسی حلقوں میں بحث جاری

    سرایا السلام کی تحلیل کے اعلان پر ابہام، سیاسی حلقوں میں بحث جاری

    عراق میں مقتدیٰ صدر کی جانب سے اپنے وابستہ مسلح گروپ سرایا السلام کو تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد سیاسی اور عوامی حلقوں میں متعدد سوالات اور خدشات جنم لے رہے ہیں۔ اگرچہ اس اعلان کو ریاستی اداروں کو مضبوط بنانے اور اسلحے کو سرکاری کنٹرول میں لانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے، تاہم اس کے عملی طریقہ کار اور اصل مقاصد اب بھی واضح نہیں ہیں۔