سابق امریکی صدر

  • ایران کے پاس اب آبنائے ہرمز میں ویٹو کا اختیار ہے، بارک اوباما

    امریکیوں کے تلخ اعترافات

    ایران کے پاس اب آبنائے ہرمز میں ویٹو کا اختیار ہے، بارک اوباما

    سابق امریکی صدر بارک اوباما نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات ایک انتخابی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی فوجی جارحیت کے نتائج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: اس جنگ میں ہمارے اتحادیوں اور ہمارے اڈوں کو نشانہ بنایا گیا، امریکیوں کو مارا گیا، سینکڑوں امریکی زخمی ہوئے، ہمارے میزائلوں کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے اور ایران کے پاس اب آبنائے ہرمز میں ویٹو کا اختیار ہے، وہی راستہ جس سے تیل، عالمی منڈی میں داخل ہوتا ہے۔/ یہ جنگ امریکہ میں مہنگائی کا سبب بنی ہے قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے۔