داعش کے سب سے بڑے سرغنے ’’ ابوبکر البغدادی‘‘ کے مخفی ٹھکانے کا انکشاف ہو گیا ہے جو بغداد اور صلاح الدین کی سرحد میں واقع ہے۔
کفیری دھشتگردوں پر مشتمل داعش نامی ٹولے نے گزشتہ روز جہاں غزہ پٹی پر اپنی موجودیت کا اعلان کیا تھا وہاں آج مسجد الاقصی سے بھی منہ نکالا ہے۔