سعودی عرب نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزاد ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔