امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیئٹل میں پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم 2 افراد ہلاک جبکہ ایک بچے سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔