دمام

  • یمنی میزائل نے سعودی عرب کے الدمام ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا

    یمن کے نئے جنگی فارمولے

    یمنی میزائل نے سعودی عرب کے الدمام ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا

    سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر یمن کے حملے اس حد تک بڑھ گئے ہیں کہ گذشتہ روز اس ملک کے بہت سے ہوائی اڈوں کو پروازیں منسوخ کرنا پڑی ہیں اور عرب ذرائع کے مطابق، ریاض حکومت نے ملک کے اندر مسافروں کی منتقلی کے لئے ہوائی جہاز کی جگہ ریل گاڑیوں کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے۔ / ادھر پاکستان، ترکیہ، مصر، کویت اور بہت سے دیگر ممالک نے سعودی عرب کے ہوائی اڈوں کے لئے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔