دفاع مقدس مارچ 2026
-
یا لثارات الخامنہ ای
دشمن سے انتقام کا عزم برقرار ہے، ایڈمرل سیاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے چیف آف اسٹاف اور مسلح افواج کے کوآرڈینیٹر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے حالیہ حملوں میں انقلاب اسلامی کے رہبر شہید، مسلح افواج کے اہلکاروں اور عوام کی شہادت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دشمن نے ان اقدامات سے ہمارے عزیزوں کو شہید کر دیا ہے اور انتقام کے معاملے میں ہمارا عزم بدستور برقرار ہے، [۔۔۔]
-
ہفتۂ دفاع مقدس؛
4 | کچھ پڑوسی ممالک ایران کو مضبوط نہیں دیکھنا چاہتے، ایڈمرل سیاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے چیف آف اسٹاف نے کہا: ہمارے دشمن، اور کچھ پڑوسی ممالک ایران کے دشمنوں کی حمایت کر رہے ہیں اور ایک طاقتور اور مضبوط ایران کو نہیں چاہتے / کچھ ممالک اپنی سہولیات اور اڈے دشمن کے حوالے کر رہے ہیں تاکہ وہ ایران پر حملہ کر سکے، اور ساتھ ہی اسلامی جمہوریہ سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں ان پر جوابی حملہ نہ کیا جائے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || صہیونی حکام نے شدید ترین سینسر شپ نافذ کرکے ایرانی میزائلوں کے اترنے کے مقامات کے بارے میں ویڈیو اور تصویر بھیجنے پر پابندی لگائی ہے۔ لیکن مقبوضہ علاقوں کے عوام کبھی کوئی ویڈیو بھیج ہی دیتے ہیں۔ فلسطینیوں کے نعرے: لبیک یا حسین(ع)
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
ایک ہندی صارف نے ایکس نیٹ ورک پر، وائٹ ہاؤس میں کیمرے کے سامنے ٹرمت کی مختصر سی موجودگی کی اور اس کے بجھے ہوئے چہرے کا تذکرہ کیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ڈیلی میل نے اپنے X اکاؤنٹ پر لکھا: ایرانی ڈرون کی تیاری کی لاگت 35000 ڈالر ہے اور اسے مارگرانے کے لئے 40 لاکھ ڈالر خرچ کرنا پڑ رہے ہیں۔۔۔ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ایران کے حملے لامحدود ہونگے، لیکن مغرب کے میزائل ذخائر ختم ہو جائیں گے۔
-
ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛
ویڈیو | ایک قوم جو خوف سے بے گانہ ہے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایک قوم جو بدترین ـ یعنی امریکی-صہیونی دشمن سے نہیں ڈرتی۔۔ تہران کا علاقہ 'تہرانسر' مورخہ 2 مارچ 2026ع