خطرناک ترین صدر

  • ٹرمپ امریکی تاریخ کا خطرناک ترین صدر ہے

    ٹرمپ امریکی تاریخ کا خطرناک ترین صدر ہے

     امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں امریکی تاریخ کا خطرناک ترین صدر قرار دیا ہے۔ سینڈرز نے ٹرمپ پر آئین اور قانون کی حکمرانی کو نظرانداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ امریکی عوام کو ریپبلکن پارٹی کی سینیٹ پر گرفت ختم کرنے کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے۔