حزب اللہ کے استشہادی

  • جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے استشہادی مجاہدین تعینات

    وعدہ صادق-4؛

    جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے استشہادی مجاہدین تعینات

    گوکہ ٹرمپ نے بظاہر جنگ بندی کا اعلان کروایا ہے لیکن صہیونی دشمن کی جارحیت جاری ہے اور حزب اللہ ہر ممکن طریقے سے صہیونیوں کی پیشقدمی روک رہا ہے لیکن چونکہ ایک طرف دشمن کے حملے جاری ہیں اور دوسری طرف سے معلوم ہؤا ہے کہ بیروت میں لبنان کے صدر اور وزیراعظم نے نیتن یاہو کو جارحیت کے حوالے سے معاہدہ کر لیا ہے، اور اس کو باقاعدہ اجازت دی ہے کہ لبنان پر حملے جاری رکھے، [---]