حزب اللہ عراق
-
ایران کے ساتھ ہوائی اڈے اور سرحدی گزرگاہیں بند کرنا امریکی مطالبات کی پیروی ہے
عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایران کے ساتھ ہوائی اڈوں اور سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے متعلق فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات امریکہ کے مطالبات اور ہدایات کے تحت کیے جا رہے ہیں۔
-
عراق: حزب اللہ بریگیڈز کی وزیراعظم کو سخت وارننگ، امریکی ایجنڈے پر چلنے سے باز رہنے کا مطالبہ
کتائب حزب اللہ عراق کے ترجمان ابو مجاہد العساف نے وزیراعظم علی الزیدی کو مزاحمتی قوتوں کے ساتھ برتاؤ پر سخت تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ ’’امریکا کے میدان میں کھیلنے‘‘ سے باز رہیں۔ گروپ نے عراق سے امریکی افواج کے مکمل انخلا سمیت مزاحمت کے ہتھیاروں سے متعلق مذاکرات کے لیے اپنی شرائط بھی پیش کر دی ہیں۔
-
حزب اللہ عراق نے امریکہ کو 5 دن کی مہلت دی
عراق میں حزب اللہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کے مفادات کو نشانہ بنانے کی عارضی طور پر معطلی کو مزید 5 دن کے لیے بڑھا رہے ہیں، تاہم ساتھ ہی واضح کیا گیا ہے کہ مزاحمت کا راستہ جاری رہے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران امتِ اسلام کا قلعہ ہے، حملہ ہوا تو کھل کر دفاع کریں گے، حزب اللہ عراق
علاقائی کشیدگی اور ایران کے خلاف ممکنہ جنگ کے تناظر میں، کتائب حزب اللہ عراق کے سیکریٹری جنرل حاج ابو حسین الحمیداوی نے ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔