حرم امام حسین
-
تصویری رپورٹ| جعفریہ الائنس پاکستان کی جانب سے حرم حضرت عباس ع کے پیش امام کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، جعفریہ الائنس پاکستان کی جانب سے حرم حضرت عباس ع کے پیش امام حجت السلام جناب شیخ صلاح الکربلائی اور انکے رفقاء کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام جنرل سیکریٹری جعفریہ الائنس جناب سید شبر رضوی کی جانب سے انکی رہائشگاہ پرکیا گیا۔
-
حرم امام حسینؑ کی جانب سے تلعفر میں پانچواں جشنِ سنِ تکلیفِ شرعی کا انعقاد
سیدۂ نساءِ عالم حضرت فاطمہ الزہراءؑ کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے، حرم امام حسینؑ کے شعبۂ امورِ دینی کے تحت موصل میں قائم ذیلی ادارے شعبۂ سرگرمیاتِ فکری و ثقافتی نے محکمۂ تعلیم تلعفر اور مؤسسۂ انوارِ تلعفر کے تعاون سے، اس سال بالغ ہونے والی طالبات کے لیے سنِ تکلیفِ شرعی کا پانچواں سالانہ جشن منعقد کیا
-
تصویری رپورٹ| حرم امام حسین ع میں چوتھی بین الاقوامی کوثر العطا کانفرنس کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، حضرت فاطمہ س کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم امام حسین ع میں چوتھی بین الاقوامی کوثر العطا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصویری خبر |حسین کون ہیں والنٹیئرز نے لبنان سے آنے والے 28 سے زائد مہاجر خاندانوں کی مدد کی
سڈنی میں مہاجر دن کے موقع پر لبنان سے گزشتہ سال جنگ کے باعث منتقل ہونے والے خاندانوں کے ساتھ وقت گزارا گیا۔ یہ خاندان اپنے ساتھ کچھ نہیں لے کر آئے تھے سوائے اپنے کپڑوں کے۔
-
تصویری خبر | عشق و عقیدت کا سمندر | اربعین حسینی کے زائرین کا والہانہ پیدل سفر
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، لاکھوں زائرین دنیا بھر سے دل کی گہرائیوں سے عشق اور عقیدت کے جذبے کے ساتھ حضرت اباعبدالله الحسین علیہ السلام کی عظیم الشان اربعین کی پیدل مارچ میں شریک ہوئے۔ یہ مارچ عراق کے مختلف راستوں سے کربلائے معلیٰ تک جاری رہتا ہے اور ہر سال اہل بیت علیہم السلام کے بے شمار عاشق اس میں شرکت کرتے ہیں۔