حداد عادل

  • ٹرمپ اور نیتن یاہو کی دھمکیوں پر حداد عادل کا سخت رد عمل

    ٹرمپ اور نیتن یاہو کی دھمکیوں پر حداد عادل کا سخت رد عمل

    ایرانی اکیڈمی آف لینگویج اینڈ فارسی لٹریچر کے سربراہ اور ایران کے سابق اسپیکر غلام علی حداد عادل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی ایران کے خلاف حالیہ دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم ان دھمکیوں کے دباؤ میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔