جہاد اسلامی تحریک
-
طوفان الاقصیٰ کی تیسری سالگرہ
طوفان الاقصیٰ نے مغربی جھوٹ کا جادو باطل کر دیا، ابو شریف
اسلامی جمہوریہ ایران میں فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے نمائندے نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن نے صہیونی رجیم کا اصل چہرہ آشکار کر دیا اور مغربی میڈیا کے اس حکومت کو مظلوم دکھانے کے جھوٹے جادو کو باطل کر دیا۔
-
طوفان الاقصیٰ فلسطین اور خطے کی تاریخ کا رخ بدل دے گا:جہاد اسلامی
فلسطینی اسلامی جہاد کے نائب سیکریٹری جنرل محمد الہندی نے کہا ہے کہ طوفان الاقصیٰ ایک تاریخی واقعہ ہے جس نے خطے کی سیاست اور مستقبل کا رخ نئے سرے سے متعین کردیا ہے۔
-
محمد الہندی: اسرائیل نے جنگ بندی کے کسی وعدے پر عمل نہیں کیا
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نائب سیکریٹری جنرل محمد الہندی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں کیے گئے کسی بھی وعدے پر عمل نہیں کیا اور اب وہ صرف مزاحمتی گروہوں کے اسلحے کے مسئلے پر توجہ دے رہا ہے۔
-
صہیونی حکومت شدید وجودی بحران کا شکار ہے
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت اس وقت ایک گہرے وجودی بحران میں مبتلا ہے اور اس کی جارحانہ کارروائیاں بھی اسے اس بحران سے نہیں بچا سکیں گی۔
-
ایران ہر چیلنج کے سامنے عزت اور اقتدار کے ساتھ کھڑا ہے:جہاد اسلامی
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جهاد اسلامی کے سربراہ زیاد النخاله نے ایران کی اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر اپنے دو پیغامات میں ایرانی رہنما اور صدر کو مبارکباد دی اور ایران کے موقف کو سراہا۔
-
مقاومت بدستور جاری ہے؛
صہیونیوں کے خلاف مسلحانہ جدوجہد جاری ہے، جہاد اسلامی فلسطین
فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے صہیونی غاصبوں کے خلاف مسلحانہ جدوجہد کے آپشن پر زور دیا۔