جنرل عبدالرحیم موسوی
-
فالس فلیگ صہیونی آپریشنز؛
[سڈنی واقعہ]؛ صہیونی ریاست کا فالس فلیگ آپریشن، میجر جنرل موسوی کا انکشاف
مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا کہ صہیونی ریاست نے خود-زنی کی ہے اور آبادکاروں کی الٹی نقل مکانی روکنے، اندرونی انتشار کے خاتمے کی غرض سے یہودی برادری اور دوسرے ممالک میں اپنے وابستگان کو قتل کیا اور یہود-دشمنی کا تاثر دینے کی کوشش کی۔
-
فضائی دفاعی فورس کی بڑھتی ہوئی طاقت؛
فضائی-دفاعی ڈھال کو مضبوط کیا جا رہا ہے، میجر جنرل موسوی
مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا: دفاعی خطرات سے کامیابی سے نمٹنے کے لئے مربوط فضائی دفاعی ڈھال کے ملک گیر نیٹ ورک کو مضبوط بنانا، ترجیحی اقدامات میں شامل ہے۔
-
وعدہ صادق-3 / بشارت فتح؛
ہمیں جنگ بندی جاری رہنے پر یقین نہیں ہے، جنرل موسوی کی سعودی وزیر دفاع سے ٹیلی فونک بات چیت
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے سعودی وزیر دفاع کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا: ہم جنگ شروع کرنے والے نہیں تھے، لیکن ہم نے جارح کو پوری طاقت سے جواب دیا۔ چونکہ ہمیں دشمن کی جنگ بندی سمیت اس کی طرف کے وعدوں کی پابندی پر بالکل یقین نہیں ہے، لہٰذا اگر دوبارہ جارحیت ہوئی تو ہم اسے شدید ترین جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔
-
وعدہ صادق-3؛
ایران نے امریکہ اور صہیونی ریاست غلبہ پا لیا ہے، ایرانی افواج کے جنرل اسٹاف کے سربراہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے اس بات پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی براہ راست شمولیت اور نیٹو کی مکمل حمایت کے باوجود، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے عوام کے بھرپور تعاون اور ملکی طور پر تیار کردہ اسلحے کے ذریعے دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا اور اس کی جارحیت کو ناکام بناکر اسے جنگ بندی کی بھیک مانگنے پر مجبور کر دیا۔