جدید اسلامی تہذیب

  • تہذیبی خود آگاہی

    حدیث ولایت؛

    تہذیبی خود آگاہی

    "ہم اور مغرب؛ حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی آراء اور افکار کی روشنی" کے عنوان سے کانفرنس، اساتذہ، محققین اور علمی و سیاستدانوں کی شرکت میں آئی آر آئی بی کے کنونشن ہال میں منعقد ہوئی۔

  • مغربی تہذیب کے زوال کی ایک علامت اور

    مغربی تہذیب کا زوال سنت الہیہ؛

    مغربی تہذیب کے زوال کی ایک علامت اور

    نیویارک کے میئر کے انتخابات میں "زہران ممدانی" کی جیت کا الٰہی سنتوں اور اہل بیت (علیہم السلام) کی تعلیمات کی روشنی میں جائزہ لیا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ ایک مقامی تبدیلی سے آگے بڑھ کر، 'لبرل مغربی نظام کے اندر تبدیلی' کی علامت ہے اور طاقت کی گردش اور مستکبروں کے زوال کے حوالے سے سنت الٰہیہ کے مظاہر میں سے ہے۔

  • غزہ میں صہیونیوں کی بربریت کے خلاف کھڑا ہونا سب کی ذمہ داری ہے، امام خامنہ ای + تصاویر

    غزہ میں صہیونیوں کی بربریت کے خلاف کھڑا ہونا سب کی ذمہ داری ہے، امام خامنہ ای + تصاویر

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا: عزہ میں صہیونی ریاست کے جرائم اور درندگیوں، اور کے لئے جاری مغربی حمایت، کا مقابلہ کرنا سب کی ذمہ داری ہے۔/ ہمارا فوجی دو کام کرتا ہے: ایک یہ کہ دشمن کو پیچھے دھکیل دے اور دوسرا یہ خود کو محفوظ رکھے؛ لیکن ہمارے امدادی کارکن کو اپنی حفاظت کی فکر نہیں ہے، اس کو دوسروں کی جان کی فکر ہے اور دوسروں کی حفاظت کے لئے میدان میں اترتا ہے۔