26 میٹر لمبی بسیں سمندری راستے سے ایران پہنچ گئیں اور تہران کے میئر کے مطابق جلد ہی بی آر ٹی لائنوں پر کام کریں گی۔