داعش نام سے معروف دہشتگرد گروہ نے عراق میں ظلم ستم کا وہ بازار گرم کر رکھا ہے کہ اقوام متحدہ کا ادارہ بھی ان مظالم پر خاموش نہیں رہ سکا ہے
شام کے شہر الرقہ میں تکفیری دھشتگرد ٹولے داعش نے لوگوں کے سر قلم کر کے انہیں بجلی کی تاروں پر لٹکا دیا ہے۔