لبنانی لکھاری اور اسرائیلی امور کے تجزیہ کار 'علی حیدر' کہتے ہیں کہ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، ہر ایک فریق کی حقیقی طاقت کی حدود کا تعین کرنے کے لئے تزویراتی امتحان تھی، اپنے مقابلے میں، حریف کے مقابلے میں اور علاقائی و بین الاقوامی ماحول کے مقابلے میں۔

حالیہ برسوں میں میزائلوں کی ڈیزائننگ اور رہنمائی میں نمایاں ترقی اور ان کی حرکت کرنے کی صلاحیت میں اضافے کے بدولت، ایران کی دفاعی اور تسدیدی صلاحیت میں قابل ذکر اضافہ کیا ہے۔
عالمی دباؤ کے سائے میں، ایران کے دشمن ملک کی دفاعی طاقت کو کمزور کرنے کے لئے خاموشی سے سازشوں میں مصروف ہیں۔ یہ جنگ بظاہر سفارتی اور معاشی میدانوں میں لڑی جا رہی ہے، لیکن اس کا اصل مقصد ایران کو بیرونی خطرات کے سامنے نہتا کرنا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صنعتوں کے تیار کردہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل حالیہ برسوں میں امریکی بحری جہازوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بن گئے ہیں۔ فارس نیوز ایجنسی کے سیاسی رپورٹر کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی صنعت کے ماہرین نے حالیہ برسوں میں کروز میزائلوں کی ڈیزائننگ اور تیاری کے میدان میں اہم اور اسٹریٹجک کامیابیاں حاصل کی ہیں۔