ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے امریکہ پر شمالی شام کے کردوں کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام لگایا ہے-
ترکی نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے ذمہ دار فتح اللہ گولن کو گرفتار کرکے انقرہ کے حوالے کرے-