ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • 50 ہزار فلسطینیوں کا قتل "ضروری" ہے / یوم النکبہ کو بار بار دہرانا چاہئے، اسرائیلی کمانڈر + ایک خاص نکتہ

    خاموش امت اب بس اپنے بچاؤ کی فکر کرے؛

    50 ہزار فلسطینیوں کا قتل "ضروری" ہے / یوم النکبہ کو بار بار دہرانا چاہئے، اسرائیلی کمانڈر + ایک خاص نکتہ

    صہیونی ریاست کا دعویٰ ہے کہ غزہ میں نسل کشی نہیں ہو رہی، لیکن حال ہی میں منظر عام پر آنے والی ایک آڈیو ریکارڈنگ کے مطابق، اسرائیلی فوجی انٹلیجنس کے سابق سربراہ نے غزہ پٹی میں 50 ہزار سے زائد افراد کے قتل کو اسرائیل کے مستقبل کے لئے "ضروری" قرار دیا ہے / "یہ حقیقت کہ ہم نے اب تک غزہ میں 50 ہزار افراد مارے ہیں، آنے والی نسلوں کے لئے ضروری اور لازم ہے۔" بربادی کا یہ بھوت شاید عنقریب بہت سے خاموش ممالک پر دستک دے گا۔۔۔ گریٹر اسرائیل کی خاطر!

    2025-08-19 03:30
  • ویڈیو | پاراچنار، پاکستان کے عوام بھی رہبر انقلاب کی تصاویر کے ساتھ زائرینِ اربعین کی 'میزائل مہم' میں شامل

    اربعین 1447ھ؛

    ویڈیو | پاراچنار، پاکستان کے عوام بھی رہبر انقلاب کی تصاویر کے ساتھ زائرینِ اربعین کی 'میزائل مہم' میں شامل

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، عراق، ایران اور کئی دیگر ممالک میں زائرینِ اربعین کی 'میزائل مہم' کے وسیع پیمانے پر فروغ کے ساتھ، پاکستان کے شہر پاراچنار اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلمانوں اور اہل بیت (علیہم السلام) کے چاہنے والوں نے بھی اس مہم میں شرکت کی۔

    2025-08-19 02:00
  • روسی ڈرون طیاروں نے یوکرین میں آذربائیجان کے تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا + ویڈیو

    روس یوکرین جنگ؛

    روسی ڈرون طیاروں نے یوکرین میں آذربائیجان کے تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا + ویڈیو

    وفاقی روس نے ڈرونز حملے کرکے یوکرین کی سرزمین پر واقع آذربائیجان کے تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ گذشتہ 10 دنوں میں، یوکرین میں آذربائیجانی مفادات پر دوسرا روسی حملہ تھا۔

    2025-08-19 01:42
  • ایران کے حملے نے اسرائیل کے انرجی انفراسٹرکچر کو تباہ کر دیا، عبرانی اخبار اسرائیل ہیوم + ویڈیو

    وعدہ صادق-3؛

    ایران کے حملے نے اسرائیل کے انرجی انفراسٹرکچر کو تباہ کر دیا، عبرانی اخبار اسرائیل ہیوم + ویڈیو

    عبرانی اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل نے ایران کے میزائل حملوں کا نشانہ بننے والے مقامات کو چھپانے کی بہتیری کوششیں کیں لیکن ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی تصاویر نے غاصب ریاست کی ان کو کششوں کو ناکام بنایا۔

    2025-08-19 00:24
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom