ترکیہ کا انٹیلی جنس چیف
-
علاقائی تعاون؛
2 | علاقائی سلامتی کے مسئلے پر غور کے لئے چار ملکی اجلاس پر جنرل رضائی کا اظہار خیال
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا: سعودی وزیر دفاع نے اجلاس کے موقع پر کہا: آپ [ایران] کے بعد، اسرائیل ترکیہ کی طرف جائے گا اور اس کے بعد سعودیہ کا رخ کرے گا۔ ترکیہ کے انٹیلی جنس اور سلامتی اداروں کے سربراہ نے بھی اسرائیل کے خطرے پر صریح انداز سے اظہار خیال کیا، اور پاکستان کے آرمی چیف نے مسلمانوں کے خلاف ہندو-یہودی جوڑ توڑ کی یاددہانی کرائی۔ انھوں نے کہا کہ خطے کی نئی سیکورٹی ترتیب کے لئے چار ملکی مشاورت جاری رہے گی۔
-
علاقائی تعاون؛
1 | علاقائی سلامتی کے مسئلے پر غور کے لئے چار ملکی اجلاس پر جنرل رضائی کا اظہار خیال
اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا: سعودی وزیر دفاع نے اجلاس کے موقع پر کہا: آپ [ایران] کے بعد، اسرائیل ترکیہ کی طرف جائے گا اور اس کے بعد سعودیہ کا رخ کرے گا۔ ترکیہ کے انٹیلی جنس اور سلامتی اداروں کے سربراہ نے بھی اسرائیل کے خطرے پر صریح انداز سے اظہار خیال کیا، اور پاکستان کے آرمی چیف نے مسلمانوں کے خلاف ہندو-یہودی جوڑ توڑ کی یاددہانی کرائی۔ انھوں نے کہا کہ خطے کی نئی سیکورٹی ترتیب کے لئے چار ملکی مشاورت جاری رہے گی۔
-
علاقائی تعاون؛
تہران، خطے کی سلامتی کی سفارت کاری کا محور + تصاویر
سعودی وزیر دفاع، پاکستانی فوج کے سربراہ اور ترکیہ کے انٹیلی جنس سربراہ کی تہران میں بیک وقت موجودگی، ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر محسن رضائی سے ملاقات، خطے کی جیوپالیٹکس میں تبدیلی اور خطے میں سلامتی کے بحرانوں کے انتظام کی کوششوں کا مظہر ہے۔
-
علاقائی تعاون؛
تہران میں 'ایران، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب' کے چار ملکی اجلاس کا اخباری بیان
تہران میں ہونے والی ایران، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے چار ملکی اجلاس کے شرکاء نے اتفاق کیا کہ وہ خطے میں امن و سلامتی سمیت باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے بات چیت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
-
علاقائی سلامتی کا ایرانی نظریہ
سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کے اعلیٰ حکام کا دورہ تہران
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے نائب سیکرٹری نے اعلان کیا کہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے اعلیٰ حکام تہران کے دورے پر آ رہے ہیں، جو خطے کی درون زاد (endogenous) سلامتی کو آگے بڑھانے اور ایران کے دفاعی تجربے سے فائدہ اٹھانے کے مقصد سے منعقدہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔