بھارتی وزیر تعلیم

  • بھارتی وزیر تعلیم اپنے عہدے سے مستعفی

    بھارتی وزیر تعلیم اپنے عہدے سے مستعفی

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،بھارتی وزیر تعلیم اپنے عہدہ سے مستعفی ہو گئے انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ دھرمیندر پردھان نے مزید لکھا کہ وہ گزشتہ دس دنوں کے واقعات سے افسردہ ہیں۔ یہ میرے لیے ذاتی وقار کا معاملہ نہیں ہے۔