بھارتی شیعہ رہنما

  • مکہ معاہدے کی حیثیت صرف کاغذی ہے: مولانا کلب جواد نقوی 

    مکہ معاہدے کی حیثیت صرف کاغذی ہے: مولانا کلب جواد نقوی 

    مولانا سید کلب جواد نقوی نے شاہی آصفی مسجد لکھنؤ میں خطبہ جمعہ کے دوران مکہ معاہدے کو محض کاغذی قرار دیتے ہوئے اس کی عملی حیثیت پر سوال اٹھایا اور کہا کہ مسلمانوں کو امریکہ و اسرائیل کی سازشوں کے مقابلے میں اتحاد و یکجہتی کو مضبوط رکھنا چاہیے۔ انہوں نے سعودی عرب، عرب حکومتوں اور مکہ پر ڈرون حملے سے متعلق بعض دعوؤں پر بھی تنقید کرتے ہوئے ایران کو ظلم کے خلاف استقامت کی مثال قرار دیا۔