بڑا شیطان

  • غزہ میں المناک صورتحال کا سامنا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    غزہ میں المناک صورتحال کا سامنا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اصول وضوابط اور قوانین کی خلاف ورزی کے لحاظ سے غزہ کو خاص قسم کی المناک صورتحال کا سامنا ہے حالانکہ ان قوانین و ضوابط گذشتہ چند عشروں سے بین الاقوامی نظام کی بنیاد کا کردار ادا کرتے رہے تھے۔ گذشتہ دو برسوں سے اقوام متحدہ کے منشور نیز انسانی حقوق کی بے حرمتی جاری ہے۔