انگلستان میں سابق سپریم کورٹ ججز سمیت 828 وکلاء اور قانونی ماہرین نے اسرائیل پر غزہ جنگ کے باعث پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔