اطلاعات کے مطابق منامہ کے جنوبی علاقے المقشع میں آل خلیفہ کے گماشتے اس بات کا سبب بنے کہ دو انقلابی جوان زندہ زندہ گاڑی میں جل کر راکھ ہو جائیں۔
جمعیت وفاق ملی بحرین نے کہا ہے کہ آل خلیفہ نے مارچ سے اب تک ایک سو ستاسی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔