ایرانی اسپیکر
-
قالیباف کا بیسینٹ کی ہرزہ سرائی کا جواب، امریکا کی معیشت پر دباؤ کا نیا فارمولا پیش
ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ کے ایران کی معیشت کے حوالے سے حالیہ دعووں کے جواب میں امریکا کی معیشت کو درپیش مشکلات اور ایران کے ممکنہ دباؤ کے عوامل کی نشاندہی کی ہے۔
-
قالیباف:پزشکیان کی تقریر ایران کی شجاعت اور مزاحمت کی آواز تھی
ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ صدر مسعود پزشکیان کی اقوام متحدہ میں تقریر ایران کی شجاعت، مزاحمت اور استقامت کی توانا آواز تھی۔
-
قالیباف: ہماری قوم بہادری سے دشمن کے مقابل ڈٹی رہی، پرچم عزت کی علامت ہے
ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے بہادری، محنت، محبت، ایثار اور قربانی کے جذبے کے ساتھ دشمن کے مقابل مزاحمت کی۔
-
دشمن کے سامنے تسلیم نہیں ہوں گے، منہ توڑ جواب دیں گے
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران مختلف محاذوں پر جاری جنگ کا مقابلہ کرتے ہوئے نہ تو دشمن کے سامنے تسلیم ہوگا اور نہ ہی ملک کو مفلوج ہونے دے گا، بلکہ بھرپور جواب دے گا۔
-
قالیباف: چین اور روس کے ویٹو نے سلامتی کونسل کے سیاسی استعمال کو روک دیا
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ چین اور روس کی جانب سے امریکا کی قرارداد کے مسودے کو ویٹو کیے جانے سے سلامتی کونسل کے سیاسی استعمال کی کوشش ناکام ہوگئی
-
شہید رہبر سخت ترین حالات میں حق و باطل کی پہچان کا معیار تھے
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایک حقیقی کمانڈر صرف ذمہ داریاں تقسیم نہیں کرتا بلکہ قوم اور اپنے ساتھیوں کی سمت متعین کرتا، مستقبل کا راستہ دکھاتا اور مشکل ترین حالات میں درست اور غلط راستے میں فرق کرنے کا معیار بن جاتا ہے۔ ان کے بقول شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای ان کے لیے ایسی ہی حیثیت رکھتے تھے۔
-
امریکہ شیطان کی طرح عمل کر رہا ہے، اسی لیے وہ ’’شیطانِ بزرگ‘‘ ہے
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سیریک میں شادی کی تقریب پر حالیہ امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے اقدامات شیطان کے طرزِ عمل کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا زوال؛
امریکی سلطنت زوال پذیر ہے، ڈاکٹر قالیباف + تصویر
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی [پارلیمان] کے اسپیکر نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کی ہرزہ گوئیوں کا جواب دیتے ہوئے لکھا: تمہاری ساکھ خطرے میں ہے اور امریکی سلطنت زوال پذیر ہے۔
-
ایران اور چین کے تعلقات کو کسی کی اجازت درکار نہیں
،ایران کے خصوصی نمائندے برائے امورِ چین محمدباقر قالیباف نے امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں کو مسترد کرنے کے چینی مؤقف کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو آگے بڑھانے کے لیے کسی تیسرے ملک کی اجازت کی ضرورت نہیں۔
-
ایران چین دوستی؛
چین کے اصولی مؤقف کا خیرمقدم کرتے ہیں، ڈاکٹر قالیباف + تصویر
مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا: "ایران اور چین کے اسٹریٹجک تعلقات کو کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں، کہا: ہم امریکہ کی غیرقانونی پابندیوں کے خلاف چین کے اصولی مؤقف کا خیرمقدم کرتے ہیں۔"
-
علاقائی نظم کی تشکیل میں ایران اور عراق کا کردار فیصلہ کن ہے:قالیباف
ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اور عراق خطے میں نئے علاقائی نظم کی تشکیل، بالخصوص خلیج فارس کے خطے میں، فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں۔
-
یمنی فوج کا سعودی حمایت یافتہ جنگجوؤں کے اجتماعات اور بکتر بند گاڑیوں پر ڈرون حملہ
یمن کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مأرب اور مغربی ساحلی علاقے میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے اجتماعات اور بکتر بند گاڑیوں کو ڈرون حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔
-
قالیباف: ایران اور عراق نے اپنا مستقبل غیروں کے ہاتھ دینے سے انکار کر دیا
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اور عراق نے کبھی یہ قبول نہیں کیا کہ وہ دوسروں کی کہانی کا محض حاشیہ بنیں یا ان کا مستقبل بیرونی دارالحکومتوں میں طے کیا جائے۔
-
قالیباف کا ٹرمپ کو جواب: یہ نمائشی سفارت کاری ناکام ہو چکی ہے
ایران کی مجلسِ شوریٰ اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ "یہ نمائشی سفارت کاری ناکام ہو چکی ہے۔
-
ایران اور عراق کا تعاون خطے کے استحکام میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے:قالیباف
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے درمیان قریبی تعاون نہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورے خطے کے استحکام کے لیے انتہائی مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔
-
امریکی حکام کی عقل پر قالیباف کا طنز
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی حکام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایک طرف مسلسل خطے میں نئی فوجی صلاحیتیں اور سازوسامان بھیج رہا ہے، جبکہ دوسری جانب جنگ روکنے کے دعوے کر رہا ہے۔
-
قیام کے ذریعے خونریزی کے لیے قوم کی پکار کو دنیا تک پہنچانا چاہیے
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ انقلابی رہنما کی آخری رسومات میں بھرپور شرکت کریں اور کہا کہ یہ تقریب شہداء کے راستے اور انقلاب کی اقدار سے تجدیدِ عہد کی علامت ہے۔
-
قالیباف اور نبیہ بری کے درمیان لبنان کی صورتحال پر ٹیلیفونک گفتگو
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف اور لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کے درمیان ٹیلیفون پر دوطرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ صورتحال، خصوصاً لبنان کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
ایران نے ثابت کر دیا کہ آزاد قوموں پر اپنی مرضی مسلط کرنے کا دور ختم ہو چکا ہے
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے آذربائیجان میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی پارلیمانی یونین (PUIC) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ثابت کر دیا ہے
-
ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے طیارے نے نور خان ایئر بیس پر لینڈ کیا، صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔
-
عسکری میدان اور سفارت کاری کو ایک دوسرے کے مقابل سمجھنا غلط ہے
ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ عسکری میدان اور سفارت کاری کو ایک دوسرے کے متضاد سمجھنا ایک غلط تصور ہے، کیونکہ دونوں ایک ہی مقصد کے حصول کے لیے ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں۔
-
جہاں عوام کو موقع ملے وہاں بڑے مسائل حل ہو جاتے ہیں
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے جہادی گروپوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں عوام کو کام کرنے کا موقع دیا جائے وہاں بڑے بڑے مسائل حل ہو جاتے ہیں۔
-
اگر لبنان پر حملے جاری رہے تو اسرائیل کے خلاف کاروائی کریں گے:قالیباف
اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ محمدباقر قالیباف نے لبنانی ہم منصب نبیہ بری سے گفتگو میں کہا ہے کہ اگر اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے جاری رہے تو ایران نہ صرف مذاکراتی عمل روک دے گا بلکہ اسرائیل کے خلاف عملی طور پر کھڑا ہوگا۔
-
قالیباف: لبنان میں صہیونی حکومت کے جرائم کی قیمت ادا کرنا ہوگی
ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے لبنان میں صہیونی حکومت کے حالیہ حملوں پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں کیے جانے والے جرائم کی قیمت ادا کرنا ہوگی اور آخرکار ہر چیز اپنی درست جگہ پر آ جائے گی۔
-
قومی حقوق کے حصول کی مکمل یقین دہانی کے بعد امریکہ کے ساتھ کسی معاہدے کو منظوری مل سکتی ہے
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کی سفارتی ٹیم دشمن کے بیانات اور وعدوں پر کوئی اعتماد نہیں کرتی اور کسی بھی معاہدے کی منظوری اس وقت تک نہیں دی جائے گی جب تک ایرانی قوم کے حقوق کے حصول کی مکمل یقین دہانی نہ ہو جائے۔
-
محمد باقر قالیباف مسلسل ساتویں سال بھی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب
ایران میں ہونے والے پارلیمنٹ کے اہم انتخاب میں محمد باقر قالیباف ایک بار پھر اکثریتی ووٹوں کے ساتھ اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں، یوں وہ مسلسل ساتویں سال اس عہدے پر برقرار رہیں گے۔
-
ایران کی 70 روزہ مزاحمت نے عالمی تبدیلی کو تیز کر دیا
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دنیا ایک نئے عالمی نظام کے دہانے پر کھڑی ہے اور ایران کی 70 روزہ مزاحمت نے عالمی تبدیلی کے عمل کو مزید تیز کر دیا ہے۔
-
طوفانالاقصی صرف عسکری کاروائی نہیں بلکہ ادبیات مقاومت کی علامت ہے
ایرانی اسپیکر محمدباقر قالیباف نے کہا ہے کہ طوفانالاقصی صرف ایک عسکری کارروائی نہیں بلکہ ادبیاتِ مقاومت میں کلمات اور کلام کے طوفان کی علامت بھی ہے۔
-
موجودہ صورتحال امریکہ کے لیے ناقابل برداشت
ایران کی مجلسِ شورٰی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ موجودہ صورتحال امریکہ کے لیے ناقابل برداشت بنتی جا رہی ہے۔
-
آبناے ہرمز میں طاقت کی جنگ، ایران کا اقتصاد مضبوط :محمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ کے خلاف اصل محاذ مالی جنگ ہے اور اس میدان میں اہم تبدیلیاں سامنے آ رہی ہیں۔