ایرانی آبنائے ہرمز

  • ایران: امریکہ کو مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کا انتباہ

    وعدہ صادق-4؛

    ایران: امریکہ کو مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کا انتباہ

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر نے امریکہ کو خبردار کیا کہ: ہم دشمنوں کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھنے، آبنائے ہرمز پر پورا کنٹرول قائم رکھنے، اور اس کا انتظام و انصرام جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں، چنانچہ اگر امریکی-صہیونی دشمنوں نے پھر بھی جارحیت کا ارتکاب کیا تو انہیں پہلے سے زیادہ شدید ضربات کا نشانہ بنایا جائے گا۔