انڈونیشیا صدر
-
انڈونیشیا نے ائمہ مساجد کو عالمی سفارت کاری میں ’’سفیرانِ امن قرار دے دیا
انڈونیشیا نے بین الاقوامی ائمہ مساجد کانفرنس 2026 سے قبل ائمہ مساجد کے کردار کو عبادات تک محدود رکھنے کے بجائے انہیں ’’سفیرانِ امن‘‘ اور عالمی سفارت کاری کے مؤثر کردار کے طور پر سامنے لانے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔
-
اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے، ملائیشیا میں کوئی اسرائیلی پایا گیا تو اسے فوراً ملک بدر کیا جائے گا: انور ابراہیم
ملائیشیا کے وزیرِاعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ اگر ملک میں کوئی اسرائیلی شہری پایا گیا تو اسے فوری طور پر ملک بدر کر دیا جائے گا۔
-
پاکستان، انڈونیشیا، 7 معاہدے کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور انڈونیشیا نے اعلیٰ تعلیم‘ صحت‘ حلال تجارت‘ انسداد دہشت گردی‘اسمگلنگ کی روک تھام میں تعاون سمیت 7معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے ہیں
-
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق، معاہدوں پر دستخط
اسلام آباد: پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔
-
انڈونیشیا کے صدر کی پاکستان آمد پر شاندار استقبال
اسلام آباد پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو اور اعلیٰ سطح کے وفد کا استقبال کیا، انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی، بچوں نے پھول پیش کیے۔