انفو گرافی

  • باطل وابستگیوں پر قرآن کی تنبیہ

    باطل وابستگیوں پر قرآن کی تنبیہ

    قرآن اہلِ ایمان کو ایک ایسے خطرناک رجحان سے خبردار کرتا ہے جو طاقت ور حلقوں کی محبت اور وابستگی سے جنم لیتا ہے؛ جب انسان حق و باطل کو پرکھنے کے بجائے طاقت اور مفاد کو معیار بنا لیتا ہے اور حق کی آواز مصلحتوں کے شور میں دب جاتی ہے۔

  • مشکلات اور سختیوں سے نمٹنے کا قرآنی طریقہ

    مشکلات اور سختیوں سے نمٹنے کا قرآنی طریقہ

    مستقبل کے خدشات، تعلیمی اور پیشہ ورانہ ناکامیاں، معاشی مشکلات اور حالات سے مایوسی نوجوانوں کی امید کمزور کر سکتی ہیں؛ ایسے حالات میں قرآن مشکلات کی وجوہات بیان کرتے ہوئے انسان کو امید کا دامن تھامنے اور آگے بڑھتے رہنے کی دعوت دیتا ہے۔

  • تصویری خبر| قرآن کی نظر میں ضرورت سے زیادہ خرچ اور فضول خرچی کی حدود

    تصویری خبر| قرآن کی نظر میں ضرورت سے زیادہ خرچ اور فضول خرچی کی حدود

    ایسے دور میں جب اشتہارات، سوشل میڈیا اور دوسروں کی دیکھا دیکھی زیادہ سے زیادہ اشیا خریدنے اور استعمال کرنے کے رجحان کو فروغ دے رہے ہیں، قرآنِ کریم انسان کو خرچ میں اعتدال اختیار کرنے اور اسراف و فضول خرچی سے بچنے کی تلقین کرتا ہے۔

  • تصویری خبر| کیا دولت، سماجی مرتبہ اور معاشرتی حیثیت ہی کامیابی کا معیار ہیں؟

    تصویری خبر| کیا دولت، سماجی مرتبہ اور معاشرتی حیثیت ہی کامیابی کا معیار ہیں؟

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایسے معاشرے میں جہاں کامیابی کو اکثر آمدنی، شہرت، ظاہری رکھ رکھاؤ اور دستیاب وسائل سے پرکھا جاتا ہے، قرآنِ کریم انسان کی کامیابی کو جانچنے کے لیے ایک مختلف اور حقیقی معیار پیش کرتا ہے۔

  • تصویری خبر | قرآن دوسروں کی برائی کے جواب میں کیا کرنے کی تلقین کرتا ہے؟

    تصویری خبر | قرآن دوسروں کی برائی کے جواب میں کیا کرنے کی تلقین کرتا ہے؟

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،سماجی تعلقات میں ایک غلط رویہ، ردِعمل کے نتیجے میں دشمنی کے نہ ختم ہونے والے سلسلے میں تبدیل ہو سکتا ہے؛ تاہم قرآنِ کریم برائی کا سامنا کرنے کے لیے انسان کو ایک مختلف راستہ دکھاتا ہے۔

  • مظلوموں کی حمایت؛ انصاف کے دائرے میں ایک دینی فریضہ

    مظلوموں کی حمایت؛ انصاف کے دائرے میں ایک دینی فریضہ

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،: قرآن مجید مظلوموں کی حمایت کو محض ایک اخلاقی نصیحت نہیں، بلکہ ایک دینی ذمہ داری قرار دیتا ہے۔ ظلم کے مقابلے میں اہلِ ایمان کو مظلوموں کی مدد اور حق کے دفاع کی دعوت دیتا ہے، اور یہاں تک کہ تنازعات اور کشمکش کے دوران بھی عدل و انصاف کی پابندی کو ضروری قرار دیتا ہے۔

  • قرآن کی نظر میں دوسروں کی نجی زندگی کا احترام

    قرآن کی نظر میں دوسروں کی نجی زندگی کا احترام

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، سوشل میڈیا کے دور میں نجی اور عوامی زندگی کے درمیان فرق تیزی سے کم ہوتا جا رہا ہے، لیکن قرآن مجید ذہنی سکون اور معاشرتی تحفظ کے لیے دوسروں کی نجی زندگی میں مداخلت سے متعلق واضح اصول بیان کرتا ہے۔

  • درست فیصلے کرنے کے سات قرآنی اصول

    درست فیصلے کرنے کے سات قرآنی اصول

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، آج کا نوجوان تعلیم، روزگار، شادی اور طرزِ زندگی کے حوالے سے متعدد انتخابوں کا سامنا کرتا ہے۔ قرآنِ کریم زندگی کے مختلف معاملات میں درست فیصلے کرنے کے لیے انسان کو رہنمائی فراہم کرتا ہے اور اسے مشاورت، توکل اور احساسِ ذمہ داری کو یکجا کرنے کی دعوت دیتا ہے۔

  • معاشی دباؤ سے نکلنے کے لیے قرآنی رہنما اصول

    معاشی دباؤ سے نکلنے کے لیے قرآنی رہنما اصول

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، معاشی دباؤ انفرادی اور اجتماعی زندگی کو مشکلات سے دوچار کر سکتا ہے؛ تاہم قرآن صبر اور امید کی تلقین کے ساتھ ساتھ سماجی ذمہ داری، انفاق اور دولت کو چند ہاتھوں تک محدود ہونے سے روکنے پر بھی زور دیتا ہے، تاکہ معاشرہ مشکلات کے مقابلے میں کمزور اور آسیب پذیر نہ ہو۔

  • انسان کی ترقی و پیشرفت، دنیاوی دولت و خوشحالی سے کہیں آگے

    انسان کی ترقی و پیشرفت، دنیاوی دولت و خوشحالی سے کہیں آگے

    مادی ترقی اگرچہ انسانی زندگی کے لیے ضروری ہے، لیکن قرآن کی نظر میں یہ کسی فرد یا معاشرے کی خوش بختی اور برتری کا واحد معیار نہیں؛ کیونکہ حقیقی ترقی صرف دولت و وسائل میں اضافے کا نام نہیں بلکہ انسانی اور اخلاقی نشوونما بھی اس کا لازمی حصہ ہے۔

  • قرآن میں گناہ اور خطا سے واپسی کا راستہ

    قرآن میں گناہ اور خطا سے واپسی کا راستہ

    غلطی انسانی زندگی کا حصہ ہے، لیکن انسان کی شخصیت اس بات سے تشکیل پاتی ہے کہ وہ اپنی خطا کا سامنا کس طرح کرتا ہے۔ قرآن خطا کے بعد واپسی کا راستہ بھی دکھاتا ہے اور اصلاح و تلافی پر بھی زور دیتا ہے۔