اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، معاشی دباؤ انفرادی اور اجتماعی زندگی کو مشکلات سے دوچار کر سکتا ہے؛ تاہم قرآن صبر اور امید کی تلقین کے ساتھ ساتھ سماجی ذمہ داری، انفاق اور دولت کو چند ہاتھوں تک محدود ہونے سے روکنے پر بھی زور دیتا ہے، تاکہ معاشرہ مشکلات کے مقابلے میں کمزور اور آسیب پذیر نہ ہو۔

11 اکتوبر 2026 - 08:15

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha